Essay Writing on Myself for Children in Urdu
میرا نام محمد رحمان ہے۔ میں پندرہ سال کا ہوں. میں دسویں جماعت میں پڑھتا ہوں۔ میں صبح سویرے اٹھتا ہوں۔ میں روزانہ غسل کرتا ہوں۔ میں روزانہ اپنے دانتوں کو برش کرتا ہوں۔
فجر کی نماز کے بعد روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں۔ میں روزانہ سیر کے لیے جاتا ہوں۔ میں روزانہ اخبار پڑھتا ہوں۔ میں باقاعدگی سے اسکول جاتا ہوں۔ میں رمضان کے مہینے میں روزے رکھتا ہوں۔
میں ہمیشہ اپنے بزرگوں کا احترام کرتا ہوں۔ میں روزانہ اپنا ہوم ورک کرتا ہوں۔ میرا پسندیدہ رنگ نیلا ہے. میں سادہ لباس پہنتا ہوں۔ میں سادہ کھانا کھاتا ہوں۔ میں ہمیشہ کمزور طالب علم کی مدد کرتا ہوں۔
میں انگریزی اور ریاضی میں اچھا ہوں۔ میں ایک صحت مند لڑکا ہوں۔ میں اپنے فارغ وقت میں کرکٹ کھیلتا ہوں۔ میں ہمیشہ سچ بولتا ہوں۔ میں اپنے والدین اور اساتذہ کی اطاعت کرتا ہوں۔ تمام اساتذہ مجھے پسند کرتے ہیں۔
| Essay Writing on Myself for Children in Urdu |