Internet ke faiday aur nuqsanat essay mazmoon in Urdu
انٹرنیٹ کے فائدے اور نقصانات اُردو مضمون
ہر ایجاد کے فائدے اور نقصانات ہوتے ہیں۔انٹرنیٹ ان میں سے ایک ہے۔انٹرنیٹ نے ہر ممکنہ معلومات کا حصول صرف ایک کلک کے ذریعے ممکن بنا دیا ہے۔
یہ گوگل جیسا طاقتور سرچ انجن فراہم کرتا ہے۔یہ تعلیم کے مختلف درجات سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے۔
یہ برقی خط (الیکٹرانک میل) کی سہولت فراہم کرتا ہے۔یہ ای بینکنگ(آن لائن بینکنگ) اور ای کامرس(آن لائن تجارت) کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔مجموعی طور پر انٹرنیٹ آج کی زندگی کی سب سے بڑی ضرورت ہےلیکن اس کے نقصانات بھی ہیں۔
یہ لوگوں کو کاہل بنا دیتا ہے۔یہ صحت پر بھی اثر ڈالتا ہے۔مزید یہ کہ یہ برقی معلومات چرانے اور سائبر ایذا رسانی کو فروغ دیتا ہے۔
![]() |
| Internet ke faiday aur nuqsanat essay mazmoon in Urdu |
